بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی )کی صدر مایاوتی کےخلاف غیر مہذب الفاظ کا استعمال کرنے والے دیاشنکر سنگھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے چھ سال کےئے برخاست کردیا گیا ہے۔
مسٹرسنگھ کوبرخاست
کرنے کے باوجود اپنی رہنما کے خلاف کئے گئے تبصرے سے ناراض بی ایس پی کارکنان آج یہاں مظاہرہ کررہے ہیں ۔
حضرت گنج چوراہے پر واقع ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کے مجسمے کے پاس صبح سے ہی کارکنان یکجا ہیں ۔